بازار سے معمولی سی چیز لے آئیں گرتے بال ۔۔؟

آج آپ کو بتائیں گے گرتے بالوں کا علاج بتائیں گے ۔ ایک سے دو دن کے اندر اند ر آپ کے بال اتنے مضبوط ہوجائیں گے ۔ کہ توڑنے سے بھی نہیں ٹوٹیں گے ۔ آپ اپنے بالوں کو کھنچیں گے ۔ تو تب بھی آپ بال نہیں ٹوٹے  گے۔ آپ کے بال پتھر کی طرح مضبوط ہوجائیں گے۔ یہ معمولی سی اور انتہائی سستی آپ کو پنسا ر سے مل جائےگی۔ انڈیا یا پاکستا ن میں رہنے والے لوگ یا کہیں بھی دنیا میں رہتے ہیں ۔ ان کو بتادیں کہ آپ یہ اجزاء آن لائن بھی خرید سکتے ہیں۔ اور لوکل مارکیٹ سے بھی خرید سکتے ہیں۔ بہت ہی سستے داموں میں مل جائے گی۔ ایسی کونسی چیز چاہیے ہوگی ؟ اس کے لیے ہمیں چاہیں ہوں گے مہندی کے پتے ۔ مہندی کے پتے آپ کو پنساری سے بھی مل جاتے ہیں۔ آپ نے ایک مٹھی مہندی کے پتے لینے ہیں۔ اور اس کو ایک کڑاہی میں ڈال دیں۔

اگر آپ زیادہ بنا کررکھنا چاہتے ہیں۔ ایک مٹھی مہندی کے پتوں کے اندر ایک چمچ چائے والی پتی ڈال دیں۔ اور اس کے بعد ایک کپ پانی کا ڈال دیں۔ اور اس کو ہم صرف ایک سے دوابال آنے تک اتار لیں۔ سارا رنگ اس کے اندر آجائےگا۔ صرف ایک سے دو ابال آنے تک آپ نے اتار لیناہے۔یہاں پر پانی کو ابال لیا ہے۔ پھر اس کو چھان لیں۔ چھان کر جو اس کا پانی ہے۔ وہ الگ کرلیں گے۔ ایک بات بتادیں اس سے آپ بچوں کے بالوں  میں بھی لگا سکتے ہیں۔ اگر بچوں کی عمر چھوٹی ہے۔ سوفیصد نیچرل ہے۔ اس سے کسی قسم کاکوئی نقصان نہیں ہوگا۔ آپ نے کیاکرنا ہے؟ نہانے کے بعد اپنے بالوں کو سوکھا لیناہے۔ سوکھانے کے بعد اسے شاور بوتل میں ڈال دیں۔ یا پھر کاٹن کی مدد سے یا کپڑے کی مدد  یا ہاتھوں کی مدد  سے جیسے آپ کو آسانی لگے ۔ اس کو اپنے بالوں  کی جڑوں میں لگا لیں۔ یا اسپر ے کردیں۔

اس کے بعد بالوں کو خشک ہونے دیں۔ بالوں کی لینتھ پر لگانے کی ضرورت نہیں ہے۔ صرف بالوں کی جڑوں میں لگا دیں۔ اور اس کے بعد اس کو قدرتی طور پر خشک ہونے دیں۔ آپ نے ڈرائیر کا استعمال نہیں کرنا ہے۔ گرمی ہےبال بہت جلدی خشک ہوجاتے ہیں ۔ بس آپ نے ساری رات لگا دیناہے۔ صبح اٹھ کر دھو لیں۔ انشاءاللہ! آپ کے بال  ایک سے تین دن کے اندر اند ر جتنے بھی زیادہ گرتے ہیں۔ گرنا بند ہوجائیں گے۔ مضبوط ہوجائیں گے۔ اس سے آپ کے بال کی گروتھ بھی ہوگی۔ اس سے آپ کے سفید بال کالے بھی ہوں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.