چھپاکی دھپڑ الرجی مجرب اور آسان علاج

آج کا نسخہ ہمارا بہت خاص ہے۔ جو تین چیزوں پر مشتمل ہے۔ سب سے پہلے چھپاکی کے حوالےسے بات کرتے ہیں۔ جو لو گ جانتے ہیں کہ دھپڑ بن جاتے ہیں جسم کے اوپر۔ خارش کا مسئلہ ہے ۔ جو چھوٹے چھوٹے دانے بن جاتے ہیں۔ پانی والے ہوں  یا دوسرے ہوں۔ اس کے لیے بہت زبردست ہے۔ تیسرے نمبر اگر الرجی کی بات کرلیں۔ چھینکیں آنا زیادہ یا ڈسٹ الرجی  ان تما م چیزوں کے لیے آج کا نسخہ بہت ہی زبردست ہے۔ یہ سمپل تین چیزیں ہیں۔اور باآسانی آپ کو مل جائیں گی۔ وہ کیا کیا چیزیں ہیں؟ اس کے استعمال کا کیا طریقہ کار ہوگا ؟ وہ بھی آپ کو بتائیں گے۔ سب سےپہلے آپ کو کلو نجی چاہیے ہوگی۔ دوسرے نمبر آپ کو تخم  کاسنی چاہیے ہوں گے۔ اگر وزن کی بات کرلیں۔ تو آپ نے ان دونوں چیزوں کو ہم وزن لینا ہے۔ کلونجی بھی پچاس گرام لےلیں۔

اور تخم  کا سنی بھی پچاس گرام لےلیں۔ آپ سو سو گرام بھی یہ دونوں چیزیں لے سکتے ہیں۔ وہ آپ کی مرضی ہے۔ آپ نے ان دونوں چیزوں کو پیس لینا  ہے۔ باریک پاؤڈ رتیار  کرلیناہے۔ جب آپ کا یہ پاؤڈر تیار ہوجائےگا۔ توآپ کی دوا بھی مکمل طور پر تیار ہوجائے گی۔ اب اگر اس کی مقدار خوراک کی بات کرلیں۔ تو تین گرام صبح  ، تین گرام شام مطلب ایک چئےولاد  اوریک چائے ولا چمچ شام کو استعمال کرنا ہے۔ انشاءاللہ! بہت ہی مجرب نسخہ ہے۔اور اس کو نسخہ کو سمپل سمجھ کر چھوڑ نہیں دینا۔ بہت ہی لاجواب چیزیں ہیں۔ چیزیں جو ہیں وہ سمپل ہیں اور صرف دو  ہیں۔ لیکن جب آپ اس نسخہ کو استعما ل کریں گے ۔ انشاءاللہ! جب اس کا رزلٹ  آئےگا۔ آپ خود دیکھ کرحیران رہ جائیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.