“تحفظ والدین آرڈیننس 2021” ،

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحفظ والدین آرڈیننس 2021 کے تحت پہلے کیس کا فیصلہ سنادیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مظفرگڑھ میں بیوی کے کہنے پر ضعیف والدین کو ت ش د د کا ن ش انہ بناکر انھیں گھر سے بیدخل کرنے والے بیٹے کو ایک ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا

۔م ل زم پر 50 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر نے پولیس کو نافرمان بیٹے سے اس کے والدین کا گھر 3 روز میں خالی کروانے کی ہدایت کی۔خیال رہے کہ گھر سے نکالے جانے کے بعد م ل زم کی والدہ گھروں میں کام کرکے گزارہ کرتی رہی جبکہ قوت سماعت سے محروم والد رات
مجبوراً قب رس ت ان میں بسر کرتا تھا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.