آم کھائیں لیکن گٹھلی مت پھینکیں

آج آ پ کو بتائیں گے آم کی گٹھلی کے فوائد کے بارے میں بتائیں گے۔ آم کھانے کے بعدا س کی گٹھلی کو مت پھینکیں ۔  بلکہ گٹھلی کو توڑ کر اندر والا مغز نکال کر اسے خشک کرلیں۔ اور پاؤڈر بنا کر اسے محفوظ کرلیں ۔ اس کاپہلا فائدہ یہ ہے کہ اس سے دانت اور مسوڑھے مضبوط ہوتے ہیں۔ اگر آپ کے مسوڑھوں سے خ ون آتا ہے۔تو روزانہ اس پاؤڈر سے دانت صاف کریں۔ا نشاءاللہ! مسوڑھوں سے خ ون آنا بند ہوجائےگا۔ دوسرا فائدہ یہ ہے کہ اگر آپ کا کولیسٹرول بڑھا ہوا ہے۔ تو روزانہ صبح نہار منہ ایک چمچ چائے والا یہ سفوف پانی کے ساتھ کھا لیں۔ انشاءاللہ! اس کے کمال سے آپ کا کولیسٹرول کم ہوجائےگا۔ تیسرے نمبر اگرآپ کا وزن بڑھاہوا ہے۔ تو پھر بھی ایک چمچ چائے والا صبح نہار منہ استعمال کریں۔ اس سے وزن بھی کم ہوگا۔

چوتھے نمبر آپ کو لوز موشن لگے ہوئے ہیں۔ تو ایک چمچ چائے والا اس سفوف کا کھالیں۔ تو انشاءاللہ! اس کے استعمال سے آپ کے لوز موشن بند ہوجائیں گے۔ پانچویں نمبر اگر آپ کے سر میں جوئیں ہیں۔ خواتین میں یہ مسئلہ بہت زیادہ عام پایا جاتا ہے۔ تو اس کےپاؤڈر میں لیموں کا رس ملا کر پیسٹ بنا لیں۔ اور بالوں میں لگائیں ۔ تیس منٹ کے بعد سر کو دھو لیں۔ انشاءاللہ! سات دن کے استعمال سے ہی سر کی جوؤں کا خاتمہ ہوجائےگا۔ اگرآپ کا شوگر لیول بڑھا ہوا ہے۔ تو اس کے استعمال سے بھی  آپ کا شوگر لیول بھی کم ہوگا۔ شوگر کےمریضوں کے لیے بھی یہ مفید ہے۔ ساتویں نمبر خواتین میں اگر مخصوص ایام میں بلیڈنگز زیادہ ہو یا خونی بواسیر میں بلیڈنگ کا زیادہ اخراج ہو تو پھر بھی آم کی گٹھلی کا پاؤڈر  ایک چمچ چائے والا پانی کے ساتھ استعمال کرلیں۔

انشاءاللہ! اس کے استعمال سے یہ شکایت دور ہوجائے گی۔ آٹھویں نمبر یہ عورتوں  میں لیکوریا کی شکایت کو بھی ختم کرتا ہے۔ کم کرتا ہے شفاء دیتا ہے۔ اس کے علاوہ اگر خ ون کی کمی پائی جاتی ہے تو اس میں بھی استعمال کرسکتےہیں۔ یہ سوج کو بھی کم کرتا ہے۔ معدے کی گیس ، تیزابیت کےلیے بھی مفید ہے۔ یہاں پر آپ لوگوں کو بتاتے چلیں کہ آم کی گٹھلی میں کیلشیم ، میگنیشیم، پوٹاشیم ، آئرن ، کاپر اور زنک جیسے قیمتی اجزاء قدرتی طورپرپائے جاتے ہیں۔ اس لیے آج کے بعد اس کی گٹھلی کو مت پھینکیں ۔ اور وقت ضرور ت اس کو استعمال کریں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.