ایمرجنسی وظیفہ ، آیت الکرسی یوں پڑھیں ، جتنے پیسے چاہو گے ملیں گے

آج کا عمل آیت الکرسی کا ہے یہ عمل آپ نے صرف دو دن کے لیے کرنا ہے

اس عمل کی برکت سے آپ کا مقصد انشاء اللہ پورا ہو جائے گا قرآن مجید کی تمام آیتیں ہر مسلمان کو فائدہ پہنچاتی ہے قرآن پاک کو پڑھنا اور سننے کے بہت سے فوائد ہےآپٌ نے فرمایا تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جس نے قرآن کو سیکھا اور دوسروں کو سکھایا آیت الکرسی بہت مبارک سورہ ہے

اس کی بہت ہی زیادہ فضیلت ہے حدیث میں بھی ہے آپٌ نے فرمایا جو شخص ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھے اس کو موت کے علاوہ جنت میں جانے سے کوئی چیز نہیں روک سکتی ہے۔اس کے علاوہ جب گھر سے نکلتے وقت آیت الکرسی کو پڑھا جائے تو ستر ہزار فرشتے آپ کی حفاظت کرتے ہیں اگر رات کو سوتے وقت پڑھے گے۔ تو فرشتے آپ کی پوری رات حفاظت کرتے ہیں

آج کو عمل آپ نے اس طرح کرنا ہے کہ عصر کی نماز کے بعد آیت الکرسی کو ایک سو ستر مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر دورد پاک بھی پڑھ لینا ہے یہ عمل آپ نے دو دن تک کرنا ہے انشاءاللہ اس عمل سے آپ کا ہر چھوٹا بڑا مقصد پورا ہو جائے گا۔ آج کا عمل بہت مجرب ہے یہ عمل آپ کسی بھی یا ہر اتوار کو کر سکتے ہیں انشاء اللہ اس عمل سے اللہ پاک آپ کے رزق میں اضافہ گرمائیں گے اس عمل سے آپ کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے

آپ اس وظیفے کو اپنا معمول بنا لے اتوار کے دن کسی بھی نماز کے بعد درود شریف اول و آخر پڑھنا ہے اور 313 مرتبہ آیت الکرسی پرھنا ہے اس عمل کو باو ضو حالت میں کرنا ہے اگر آپ اس عمل کو ہر اتوار کر لے تو اللہ پاک آپ کے تمام دکھ اور مسائل دور کر دیں گے اور آپ کے رزق میں بہت اضافہ ہو گا انشاء اللہ جو لوگ اللہ پراور وظائف پر یقین رکھتے ہیں اللہ پاک ان کی زندگی بدل دیتا ہے ۔ اللہ کی ذات اپنے بندوں سے بے پناہ محبت کرتی ہے اور اللہ پاک فرماتے ہیں کہ تم مجھ سے مانگوں میں تمھاری دعا قبول فرماوں گا ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.