میں وضو کرنے کے بعد صرف تین بار یہ کلمات پڑھ لیتا تھا۔ پھر خدا کا کر نا کیا ہوا معجزہ دیکھیں۔

آج کا وظیفہ آپ کی خدمت میں لے کر حاضر ہوئے ہیں۔ اگر انسان پانچ وقت کی نماز کے ساتھ جب وضو کرتا ہے۔ تو وضو کرنے کے بعد تین مرتبہ اگر یہ کلمات پڑھنا اپنی عادت بنالے۔ تو انشاءاللہ! ایک مہینے کےاندر اندر آپ خود اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے ۔ آپ خود محسو س کریں گے ۔ کہ یہ عمل آپ کوکتنا فائدہ دے رہا ہے۔ یہ گارنٹی کےساتھ کہہ رہے ہیں ۔ کیونکہ یہ عمل ہم نے خود کیا ہے۔
روزانہ وضو کرنے کےبعد تین مرتبہ یہ کلمات پڑھ لیتا تھا۔ اللہ تعالیٰ کو بہت زیادہ کرم ہوا ہے۔ اللہ تعالیٰ کو بہت زیادہ فضل ہوا۔ بہت زیادہ جو ہے۔ اس عمل نے مجھے فائدہ دیا۔ تو میرا یقین ہے کہ مجھے اسی عمل سے فائدہ ہوا ہے۔ اب آپ لوگوں کا یقین کیسا ہے ؟ وہ آپ کو پتہ ہے آپ وظیفہ کرتے ہیں اور ساتھ یقین رکھتے ہیں یا نہیں رکھتے ہیں ۔ وضو کرنا بہت اچھی بات ہے۔ کو شش کریں کہ ہر نماز کے ساتھ تازہ وضو کریں۔
اگرآپ کا وضو ہے پہلے سے ۔ تو ٹھیک ہے۔ بہتر یہی ہے کہ ہر نماز کے بعد تازہ وضوکریں۔ اس کا زیادہ اجروثواب ہے۔ جب انسان پانچ وقت کی نماز پڑھتا ہے۔ اور پانچ وقت کی نماز کے ساتھ وضو کرتا ہے۔ تو جن جن اعضاء پر وضو کا پانی جاتا ہے ۔ ان سارے اعضاء سے گن اہ جو ہیں وہ گر جاتے ہیں۔ انسان بالکل پاک وصاف ہوجاتاہے۔ اگر اس نے صبح سے لے کر شام تک ہاتھوں سے کوئی گن اہ کیا ہوگا۔ جب ہاتھ دھوئے گا ۔تو ہاتھوں سے کیے گئے گن اہ مٹ جائیں گے۔ اگراس نے اپنی زبان سے کسی کو برابھلا کہا ہوگا جب وضو کرے گا۔ منہ کےاندر پانی ڈالے گا۔ اس کی زبان جو ہے وہ پاک ہوجائےگی۔ اسی طرح جب وہ اپنے پاؤں سے کسی برے کام کے ساتھ چل کر گیا ہوگا۔ جب وضو کو پانی پاؤں کی طرف جائےگا۔ تو پاؤں کے گن اہ گر جائیں گے ۔ ختم ہوجائیں گے ۔ اسی طرح وضو کا پانی جن جن اعضا ء پر لگتا ہے۔
تو سارے کے سارے گن اہ گر جاتے ہیں۔ ہر نماز کے ساتھ تازہ وضو کیا کریں۔ اب آپ کو عمل بتا دیتے ہیں۔ کہ آپ نے وضو کرنے کے بعد تین مرتبہ ادھر ہی کھڑے ہوکر ایک پاؤں وضو کرنے کےبعد ” کلمہ شہادت” پڑھتے ہیں ۔ شہادت والی انگلی کھڑی کرکے آسمان کی طرف ایک تو وہ ہم پڑھتے ہیں۔
ایک تو وہ آپ نے پڑھنا ہے۔ اور دوسرا تین مرتبہ یہ کلمات آپ نے پڑھ لینے ہیں۔ وضو سے فارغ ہونے کےبعد اسی جگہ کھڑے ہو کر یا بیٹھ کر تین مرتبہ اپنی زبان سے یہ کلمات آ پ نے کہہ دینے ہیں۔ یہ آپ اپنی عادت بنا لیں گے ۔ تو گارنٹی کےساتھ کہتے ہیں کہ ایک مہینے کے اندر اندر آپ خود دیکھیں گے اس عمل نے آپ کو کتنا فائدہ پہنچایا ہے۔ اور آپ مجھ سے ملنے پر مجبور ہوجائیں گے ۔ آپ نے جو وظیفہ بتایا ہے اس نے ہماری بہت ساری مدد کی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.