گرمی کا بہترین ڈرنک ۔ ناشتہ کرنے سے پہلے ایک گلاس فریکلز اور ملازما ختم کر تا ہے ۔

آج آپ کے ساتھ شئیر کرنے والی ہوں سمر سپیشل ڈرنک اگر آپ کو بہت ہی زیادہ گرمی لگتی ہے اور ویسے بھی آج کل بہت ہی زیادہ گرمی پڑ رہی ہے تو اگر آپ کو اس گرمی سے بچنا ہے تو آپ کو اس ڈرنک کو بنانا ہی ہو گا تا کہ آپ کو گرمی سے بچا یا جا سکے اور اس کے ساتھ ساتھ اس کے اور بھی بہت سے فوائد ہیں کہ جن کے بارے میں جان کر آپ حیران ہو جا ئیں گے
جیسا کہ سب لوگ ہی جانتے ہیں آگے آگے اتنی گرمی پڑنی ہے تو کہ لوگ اس گرمی کی وجہ سے بھی م ر سکتے ہیں تو اس کے لیے میرا تو یہی مشورہ ہے کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ آپ کو ان باتوں سے بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے اور اس کے ساتھ ساتھ آپ طرح طرح کی بیماریوں سے بھی محفوظ رہ سکیں۔ اگر اس کا استعمال اگر آپ ناشتے سے پہلے کر تے ہیں
تو اس سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہونے والا ہے۔ سب سے پہلا فائدہ آپ کو یہ ملے گا کہ اگر آپ پندرہ دن اس کو استعمال کر تے ہیں تو یہ آپ کی سکن پر گلو لانے میں آپ کی مدد کر تا ہے آ پ کا چہرہ خراب ہو رہا ہے آپ کی مدد کر ے گا اس کے لیے آپ لیں گے پائن ایپل سلائس پائن ایپل آپ کو کسی بھی کر یا نہ سٹور سے آ رام سے مل جا ئیں گے اور اس کا جو شیرا ہو تا ہے اس کو اچھے سے واش کر لینا ہے اور شیرے کو واش کرنے کے بعد ایک سلائس جو ہے ہمیں ایک گلاس کے لیے چاہیے پودینے کے استعمال کر یں گے اس کے علاوہ ادرک کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا استعمال کر یں گے نمک کا استعمال کر یں گے
سب سے پہلے میں نے دو سے تین آئس کیوبز لیے ہیں اور اس کے بعد میں نے پائن ایپل سلائس لیے ہیں شیرے سے نکالنے کے بعد اس کے بعد ایک گلاس پانی جو ہے اس کے اندر شامل کر یں گے اور تھوڑا بہت پودینہ شامل کر یں گے فریش پودینہ کا استعمال کر یں گے اس کے بعد چھوٹا سا بالکل ٹکڑا ادرک کا لیا تھا ایک انچ کا ٹکڑا آپ کہہ سکتے ہیں اس کے بعد مزید ہم اس کے اندر ڈالیں گے سفید زیرا ۔ سفید زیرا مزید ہم نے اس کے اندر شامل کر نا ہے کالا نمک۔ کالا نمک اگر آپ کے پاس نہیں ہےتو آپ ریگولر نمک بھی استعمال کر سکتے ہیں حمل کے دوران نہیں استعمال کر یں گے اس ریمیڈی کو ۔ سفید زیرا اور کالا زیرا دونوں ہی نقصان دہ ہو تے ہیں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.