تین منٹ میں سپرے خشک ہوتے ہی ایسی چمک آئے گی کہ آنکھیں خوشی سے چمک جائیں گی۔

اس تحریر میں  سکن کو فیئر کرنے کے لئے  اور سکن کو گلو دینے کے لئے  ایک  ڈی آئی وائی سپرے شیئر کیا جارہا ہے۔اس کو اگنور مت کیجئے  کیونکہ اگر آپ اسے  اگنور کریں گے تو سمجھ لیجئے کہ آپ کے  چہرے پر کبھی بھی انسٹنٹ گلو نہیں آسکتا۔
یہ آپ کی سکن پر گلو تو انسٹنٹ لائے گا ہی   اور آپ کی سکن کو بہت زیادہ فیئر اور برائیٹ بھی بنائے گااگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ   آپ اسے فل باڈی اپلائی کریں  مطلب یہ کہ آپ نے جسم کے  جس بھی حصے کو   گلوکرنا ہےتو    آپ اسے استعمال کرسکتے ہیں ۔آپ کو روز روز  یوٹیوب پر نئی نئی ریمیڈیز  نہیں دیکھنی پڑیں گی
اور آپ کا پیسہ بھی ضائع نہیں ہوگا آپ اس کو سٹور کر سکتے ہیں   بے فکر ہو کر  اس کو ایک دفعہ بنا کر رکھ  دیجئے  اور استعمال کرتے رہئے۔ایک باؤل میں ایک چمچ   کچا دودھ شامل کیجئے۔ایک چمچ  گلاب کا عرق شامل کیجئے۔ایک چمچ   سفید سرکہ شامل کیجئے اس سے دھوپ میں بیٹھنے سے سکن جل جاتی ہےوہ خود بخود ختم ہوجائے گی ۔
ایک چمچ ایلو ویرا جیل شامل کیجئے۔ آدھا  چمچ   نیم کا تیل شامل کیجئے  تا کہ اگر آپ کی سکن پر کوئی بھی الرجی وغیرہ ہے    وہ ختم ہوجائے وہ ختم ہوجائے اور اگر نہیں ہے تو وہ بھی ٹھیک ہوجائے۔اور اب ایک چمچ   گلیسرین شامل کیجئے اب اس کو   بلینڈ کر لیجئے۔
اب اس میں 2 چٹکیاں  ہائی لائٹر  گوڈن کلر یا سلور کلر شامل کیجئے۔ اب ان تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کرلیجئےاور کسی بھی  سپرے  بو تل میں   ڈال کر محفوظ کر لیجئے۔رات سونے سے پہلے اسے اپنے چہرے کے اوپر ہاتھوں پر جسم کے کسی بھی حصے کے اوپر سپرے کر دیجئے
اس سے آسان کوئی بھی ہوم ریمیڈی نہیں ہوسکتی ۔  سپرے کر کے ہلکا سا مساج کیجئے اور    چھوڑ دیجئے صبح آپ کی سکن   گلو کر رہی  ہو گی اور بہت زیادہ شائنی بھی ہوچکی ہوگی ۔ بہت اچھا رزلٹ ملے گا ۔شکریہ

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.