ایک گلاس پانی میں زیرہ اور کھیرا ڈال کر گھر میں رکھنے سے ایسا معجزہ ہوگا 1دن میں فائدہ

آج کا جو وظیفہ جو کہ کھیرا اور زیرہ پر خاص ہے ۔ اس کا ایک نسخہ پانی میں ڈال کر گھر میں رکھنا ہے ۔ اس کیلئے کونسی چیزوں کی ضرورت ہوگی وہ بتاتے چلیں کہ آپ نے ایک کھیرا لینا اور ایک لیموں اور ایک چمچ سونف اور زیرہ لے لینا ہے اور ایک چٹکی ہلدی کی لے لینی ہے ۔ یہ آج کے وظیفے

جو پانچ چیزیں خاص ہیں ان کے اوپر تین تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے ۔ پھر آپ نے چھوٹی سورۃ الکوثر کو 41مرتبہ پڑھ لینا ہے آپ نے اس پر پڑھ کر اس کے بعد پانی میں کس طرح ڈال کررکھنا ہوبتاتے ہیں۔ بہت ہی آسان سا عمل ہے ۔ کھیرا سلاد میں زیاد ہ کھایا جاتا ہے اس کو مختلف قسم کے چیزوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ آپ کو اتنا ہی استعمال کرنا چاہیے جتنا آپ کیلئے ضروری ہے دن میں ایک یا دو بار استعمال کرسکتے ہیں۔ سب سے پہلا فائدہ یہ ہمارے میٹا بولزم کو بوسٹ کرکے جسم سے فاسل مادوں کو جلد اخراج کرنے کا سبب بنتا ہے اس کے علاوہ جگر کی صفائی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔اس کے علاوہ جسم میں موجو دزہریلے موادی اثرات کو زائل کرنے کیلئے مدد گار ثابت ہوتا ہے ۔ قبض اور پیٹ کے تمام طرح کے مسائل میں بھی بہت زیادہ مفید ثابت ہوگا ۔ گھبراہٹ اور بے چینی کو دور کرنے کیلئے اہم کردار ادا کرے گا ۔ آ ج کا جو وظیفہ جو عمل بتایا تھا آپ نے ڈیٹوکس واٹر بنانے کا طریقہ بتائیں گے ڈیٹوکس واٹر جو کس طرح سے جلد از جلد آپ کو فائدے دے سکتا ہے

بغیر کسی ورزش کے بہت فائدہ پہنچا سکتا ہے ۔ آپ نے دو کپ سادہ پانی اس کے بعد ایک کھیرے کے سلائس کاٹ کر اس میں شامل کرلینے ہے جیسے ہی آپ کھیرے کو کاٹ کر اس میں شامل کرلینے کے بعد ایک چمچ سونف اور آدھا چمچ زیرہ ڈال کر چمچ کی مدد سے مکس کرلینا ہے پھر ایک چٹکی ہلدی بھی ڈالنی ہے اب آپ جلد وزن گھٹانے والے ہربل ڈیٹوکس واٹر کو بھول جائیں گے اور گھریلو ڈیٹوکس واٹر تیار ہوجائیگا اس کے علاوہ جو اس پر وظیفہ پڑھا ہوا ہوگا تو سورۃ کی برکات ضرور حاصل ہو ں گی ۔ روزانہ آپ نے دو مرتبہ صبح وشام آپ نے ایک گلاس استعمال کرنا ہے روزانہ کی بنیاد پر بنا کر رکھ سکتے ہیں آپ اپنے جسم میں خود تبدیلی محسوس کریں گے کس طرح سے آپ کو جسمانی تبدیلیوں کے متعلق احساس ہوگا ۔ چربی کم ہورہی ہے جگر ٹھیک رہنا شروع ہوگیا ہے ۔ پیٹ کے امراض کیلئے مفید ثابت ہوگا ۔ اس پانی میں قدرتی اجزاء شامل ہوتے ہیں اس کو استعمال کرنے میں کسی قسم کی ہچکچاہٹ نہیں ہونی چاہیے ۔ اس کو یہی سوچ کر عمل کریں گے کسی طور پر نقصان دہ نہیں ہے بس حد سے زیادہ اس کو استعمال نہیں کرنا ۔دن بھر میں ایسے فوڈز کا استعمال کررہے ہیں جو بازاری ہوتے ہیں اور نقصان دہ ہوتے ہیں تو یہ ڈیٹوکس واٹر استعمال کریں تو آپ کیلئے بہت مفید ثابت ہوگا ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.