بواسیر جتنی بھر پرانی ۔ ایک بار نسخہ آزما لیں۔ آپ خوش ہو جا ئیں گے۔

بہت سے لوگوں کو بواسیر   جیسے موذی مرض سے نجات ملتے دیکھا ہے  بواسیر انتڑیوں کی بیماری ہے جو انتڑیوں میں  خرابی واقع ہونے سے پیدا ہو تی ہے ۔  عموماً یہ مرض گرمیوں کی بجائے سردیوں میں زیادہ پیدا ہو تا ہے کیونکہ سردیوں میں عام طور پر ہم پانی کم پیتے ہیں اور جسم میں خشکی کا غلبہ ہوتا ہے جو بواسیر کی شکل میں ظاہر ہو تا ہے  خ و ن  ی بواسیر میں  خ و ن  رسنے لگتا ہے  جب کہ بادی بواسیر میں  خ و ن  تو نہیں نکلتا البتہ تکلیف   خ و ن  ی بواسیر سے زیادہ ہو تی ہے  کیونکہ مکد کے منہ پر مسے نامودار ہونے سے رفع حاجت میں انتہائی اذیت کا سامنا کر نا پڑتا ہے  خ و ن  ی اور بادی بواسیر کی علامات میں کچھ زیادہ فرق نہیں شدید قبض ، مقعد کے منہ پر تیز جلن اور خارش، پا خانہ کے اخراج میں تنگی  اور تکلیف  بھوک  کا ختم ہو نا۔

قوت ہاضمہ  میں خرابی، تیزابیت اور گیس  بواسیر کے اسباب میں  ذہنی تناؤ، دن بھر بیٹھ کر کام کر نا، موٹا پا، گردے مثانے کی پتھری، امراض معدہ امراض جگر، دائمی قبض، تلی ہوئی، مرچ مسالے دار، مرغن غذائیں ، ترش اور بادی اشیاء   بادی اشیاء زیادہ استعمال کر نا۔   خواتین میں بندشِ  ح ی ض  بھی بواسیر کی وجہ ہو سکتی ہے  نسخے کے اجزاء نوٹ فر ما لیں  نمبر سونٹھ دس گرام نمبر دو    اند جو تلخ بیس گرام۔   دونوں کو لے کر سفوف بنا لیں پھر اتنی مقدار میں شہد شامل کر یں کہ گولیاں بن جا ئیں بڑی کالی مرچ کے برابر گولیاں بنا لیں ان کو فریج میں  محفوظ کر لیں تا کہ خراب نہ ہوں ہر کھانے کے دو گھنٹے بعد ایک گولی پانی سے کھا ئیں دس یوم کے اندر انشاء اللہ  خ و ن  ی اور بادی بواسیر کا  خاتمہ ہو جا ئے گا بواسیر کے مرض میں  پر ہیز  اتنا ہی ضروری ہے جتنی کہ دوا۔

اگر پرہیز نہیں کریں گے تو دو ا بے اثر ہو جا ئے گی  بادی ترش تلی ہوئی چیزوں سے مکمل اجتناب کر یں۔    موسم خواہ کوئی بھی ہو پانی کا استعمال زیادہ کر یں خالی پیٹ چائے اور سگ ریٹ سے مکمل پر ہیز کر یں سالاد اور چھلکے سمیت کھیرا زیادہ کھا ئیں  کولا  مشروب سے دور رہیں۔ کھانے کے فوراً بعد سونے اور لیٹنے سے پر ہیز کر یں۔ واسیر کے مریض آپ کو در بدر گھومتے نظر آئیں گے اور بہت ہی کم لوگ ایسے ہوں گے جو اس موذی مرض سے نجات حاصل کر سکے ہوں مگر میں آپ کو ایک گوہر نایاب نسخہ دے رہاہوں جس کی تصدیق نبی پاک ؐ کی اس حدیث پاک سے ہوتی ہے. ” نبی پاک ؐ کے پاس انجیروں کا ایک تھال بطور تحفہ آیا آپ ؐ نے اپنے اصحاب ؓسے فرمایا” اگر میں کہتا کہ جنت سے ایک کھانا آیا ہے تو میں کہتا یہ انجیر ہے یہ بواسیر کو دور کرتی ہے اور درد نقرس کے لیے مفید ہے

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *