!کیا آپ کے گھر میں رزق کی تنگدستی ہے؟ اس عمل کو اپنا معمول بنا لیں! اللہ آپ کے تمام کاموں میں آسان پیدا کر دے گا

اگر حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی زندگی کا مطالعہ کیا جائے

تو حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت سے صحابہ کو ایسے ایسے وظائف سکھائے ہیں جن میں پوری امت کے لئے سبق ہے کہ جب بھی کوئی مشکل ہو، مسئلہ درپیش ہو تو اللہ تعالی سے اعمال کے ذریعے اپنی مشکلات کو حل کروایا جائے۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک صحابی کو کو تنگدستی دور کرنے کے لیے اور گھر میں خیر و برکت کرنے کے لئے تین باتوں کی تعلیم دی اور صحابہ کرام کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ وہ صحابی جھولیاں بھر بھر کر لوگوں میں مال تقسیم کیا کرتے تھے۔

لیکن اس دور میں بھی جس نے ان کاموں کو یقینی کامل کے ساتھ کیا ہے اس نے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان سے فیض پایا ہے۔ میرے حالات کچھ اچھے نہ تھے، سرکار کی معمولی ملازمت کی جس سے مشکل سے گھر چلتا تھا ،جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان میری نظر سے گزرا تو میں نے اس کو اپنا معمول بنا لیا ، ان کاموں کو کرنے سے اللہ کا ایسا کرم ہوا کہ اب تک تین سفرِ حج کر چکا ہوں اور تقریباً 20 مرتبہ روزہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حاضری بھی دے چکا ہوں، آپ خود ہی سوچ لیں کے سرکار کی ملازمت اور محدود تنخواہ ہو تو اس سے بندہ حج عمرے کا کہاں سوچ سکتا ہے۔

لیکن ان کاموں کی برکات کی وجہ سے یہ سب ممکن ہوا اور اللہ کے مجھ پر بڑے کرم ہیں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ “نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو لشکر کا امیر بنا کر بھیجا تو وہ اپنے لشکروالوں کو ہر رکعت میں قل ھواللہ احد پڑھاتا ، جب وہ واپس پلٹے تو انہوں نے اس کا ذکر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا ،نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمانے لگے اس سے پوچھو کہ وہ یہ کام کیوں کرتا ہے ،جب انہوں نے اس سے پوچھا تو اس نے جواب دیا ہے اس لیے کہ یہ رحمٰن کی صفت ہے اور میں اسے پڑھنا پسند کرتا ہوں، تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرمانے لگے کہ اسے بتا دو کہ اللہ تعالی بھی اس سے محبت کرتا ہے۔

ہر نماز کے بعد سات مر تبہ یا صمد ُ یا عزیز ُ یا مغنیُ یا ناصرُ پڑھ لیا کر یں یعنی کہ آپ نے سب سے پہلے تو پانچگانہ نماز کو اپنانا ہے اور اس کے بعد ہر نماز کے بعد سات مر تبہ یا صمدُ یا عزیزُ یا مغنیُ یا ناصرُ تین تین مر تبہ درودِ پاک کے بعد پڑھنے کے بعد۔ انشاء اللہ اس وظیفے کے بعد آپ کے رزق میں فراوانی ہو جا نی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.