ایسی آیت جس کو 21 مرتبہ پڑھتے ہی

آج آ پ کے ساتھ بہت ہی خاص اور مجرب وظیفہ بتائیں گے ۔ یہ وظیفہ بہت ہی خاص اور مجرب ہے۔ اس کے بارے میں ایک واقعہ ہے جو کہ بوڑھی خاتون تھیں۔ایک مرتبہ ہمارے گھر آئیں تو انہوں نے اپنا واقعہ سناتے ہوئے بتایا کہ ایک دفعہ میری بہو نے میری کچھ نافرمانی کی ۔ اور ایسے کی کہ مجھے

بہت ہی غ صہ آیا۔ میں نے اس سے کہا کہ تمہارے ہاتھ پر کالا دانہ نکلے ۔ کچھ عرصہ بعد میری بہو ہانڈی بنا رہی تھی۔ کہ گھی سے ڈبے سے تھوڑ اسا کٹ گیا۔ اگلا دن وہ کٹ کا لا ہوگیا۔ اور دو تین دن میں پھیل کر پورا ہاتھ کالا ہوگیا۔ اور سخت درد ہونے لگا ۔ میں بہو کو لے کر ہسپتال گئی تو ڈاکٹر نے چیک کرکے کچھ ٹیسٹ وغیرہ کیے۔ اور کہا کہ ہاتھ کاٹنا پڑے گا۔ ورنہ یہ زخم پھیل جائے گا۔ میں بھی پریشان اور بہوتو روتے ہوئے چپ نہ ہو۔ میں نے ڈاکٹر صاحب سے کہا کہ ایسا کریں کچھ دوائیں لکھ دیں۔ ہم نے ہاتھ نہیں کٹوانا۔ انہوں دوائی لکھ دی لیکن کہا اس کا حل کاٹنا ہی ہے گھر آئے تو تین دن گزرے تو پورا بازو کالا ہوگیا۔ اور پورے بازو میں تکلیف اور ایسی تکلیف کہ پوری رات سو نہ سکی۔ پھر ڈاکٹر کےپاس گئے تو ڈاکٹر نے کہا اب تو پورا بازو کالا ہوگیا۔ اب توبازو کاٹنا پڑے گی ۔ بہو نے کہا مرجاؤں گی مگر بازو نہیں کٹواؤں گی ۔ میں بہت پریشان تھی اور بیٹا بھی بہت پریشان تھا۔ کہ اب کیا ہوگا میں نے کہا ایک ہی در رہ گیا ہے۔ اگلی پوری رات اٹھی رہی اور رو رو کر اللہ پا ک کی بارگاہ میں اس کی طرفسے استغفار کرتی رہی۔ تو پوری رات اللہ پا ک سے اس کے شفاء کے لیے دعا کرتی رہی ۔ صبح کے وقت ویسے ہی اس کا بازو دیکھنے کےلیے پکڑاتو اس کےبازو سے کالا خ ون نکلنا شروع ہوگیا۔ اور ایک برتن اس کے بازو کے آگے رکھ دیا۔ وہ پور ا برتن کالے خ ون س ےبھرگیا۔ اور گندہ خ ون نکل گیا تو بہو کی تما م تکلیف ٹھیک ہوگئی۔ اور کچھ دنوں بعد بازؤں کا زخم بھی ٹھیک ہوگیا۔ اور ایسا ٹھیک ہوگیا کہ جیسے کچھ ہوا ہی نہیں۔ میر ی بہو نے کہا پھوپھی آپ نے یہ بدعا کی تھی جو قبول ہوئی تھی ۔ اورآپ نے دعا کی اور یہ دعا قبول ہوگئی۔ “منزل “پڑھنےسے مشکل دور ہوگئی ۔

سب سے پہلے آ پ نے گھر سے جادو ختم کرنے کےلیے سب سے بہترین وظیفہ “منزل ” کا پڑھنا ہے۔ جن گھروں میں “منزل ” صرف دن میں ایک ہی مرتبہ پڑھی جائے ۔ توگھر جادو، ٹونے اور برے خطرات سے محفوظ ہوجاتا ہے۔اور منزل کو پڑھنے کےلیے آپ کو صرف دس منٹ درکا ر ہوتے ہیں۔

جو رات کو سوتے ہوئے ” بسم اللہ الرحمن الرحیم ” کو اکیس مرتبہ پڑھ لیتا ہے۔ تو اللہ تعالیٰ اس گھر کو تمام رات کے لیے چوری اور ڈاکو سے محفو ظ کرلیتا ہے۔ یہی فضیلت آیت الکرسی کی بھی ہے۔ اس کے علاوہ “بسم اللہ ” کی ایک دوسری بڑی فضیلت یہ ہے کہ جہنم کے انیس فرشتے ہیں۔ جو شخص فجر کی نماز کے بعدا نیس مرتبہ تسمیہ پڑھ لیتا ہے وہ پورے دن کےلے جہنم کے ان انیس فرشتوں سے محفوظ ہوجاتا ہے۔ اگلے دن فجر کی نما ز کے بعد پھر انیس مرتبہ تسمیہ پڑھ لے ۔ اور اسی طرح م و ت کے وقت جہنم سے محفو ظ رہے گا۔ اس کے علاوہ جو بھی کام “بسم اللہ ” سے شروع کیا جائے تو اس میں برکت ہوتی ہے۔ اور وہ کام اللہ تعالیٰ کے فضل سے آسان ہوجاتا ہے۔ آخری تین قل فجر کی نماز کے بعد پڑھے گا۔ وہ پورا دن اللہ کی حفاظت میں آجائےگا۔ اور جو مغر ب یا عشاء کے بعد آخری تین قل تین تین مرتبہ پڑھے گا اور اس کا پورا گھرانہ پوری رات کے لیے اللہ کی حفاظت میں آجائے گا۔ اس لیے آخری تین قل ہر مسلمان کو صبح اور شام کو تین تین مرتبہ ضرور پڑھنا چاہیے ۔ اللہ تعالیٰ کی حفاظت کے علاوہ ان کا بہت ہی اجروثواب ہے ۔ آپ روزانہ نماز فجر کے وقت اکیس مرتبہ ” بسم اللہ ” کا ورد کریں۔ اور ایک ہی مرتبہ ” منزل ” پڑھیں۔ اول وآخر درود پاک کو لازم پڑھیں ۔ انشاءاللہ ! تمام آفات سے محفوظ رہیں گے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.