لیکو ریا کا قیمتی نسخہ۔

آج میں اپنی ان بہنوں کے لیے ایک بہترین آزمودہ اور قیمتی ترین نسخہ لے کر آ یا ہوں جو لیکوریا کی وجہ سے پریشان ہیں۔

یہ آزمودہ نسخہ ہے اور اس کے رزلٹ سو فیصد ہیں۔ کسی ایک مریضہ سے بھی شکایت نہیں ملی کہ اس نسخہ سے فرق نہیں پڑا لیکوریا کے مرض کی چند عام علا مات یہ ہیں کہ کمر اور پنڈلیوں میں درد رہتا ہے۔ کمزوری محسوس ہو تی ہے۔ پیشاب بار بار آ تا ہے۔ ہاتھ پاؤں جلتے ہیں۔ ایام میں بے قا عدگی پیدا ہو تی ہے قبض کی شکایت رہتی ہے اور جب تک یہ مرض رہے حمل قرار نہیں پا تا ۔ نسخے کی طرف جانے سے پہلے میں آپ کو بتا نا چاہتا ہوں کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ آپ کو اس سے بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے ۔ نسخہ نوٹ کر لیں۔

مائیں دو تولہ۔ ماجودو تولہ۔ سبز الا ئچی دو تولہ۔ یہ تینوں چیزیں اچھی طرح پیس کر کسی باریک ململ کے کپڑے سے چھان لیں صبح نہار منہ چھوٹے چمچ کا چوٹھا حصہ پانی کے ساتھ استعمال کر یں۔ یہ دوا تقریباً پندرہ دنوں کی ہے انشاء اللہ جب یہ دوا ختم ہو گی لیکوریا بھی مکمل ختم ہو جا ئے گا دوا کے دورانِ استعمال گرم اور بادی چیزوں سے مکمل پر ہیز کر یں اور اس نسخے کو جاری رکھیں پندرہ دن کے لیے۔ اگر علامات برقرار رہیں تو کسی اچھی گائنا سے ضرور چیک اَپ کر وائیں۔ ہو سکتا ہے کہ رتوبت کا یہ اخراج کسی اور پیچیدگی کی وجہ سے ہو۔ یہ 95%خواتین کو کسی نہ کسی عمر میں رہتی ہی ہے اس لیے زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

اس کے بارے میں زیادہ بات کر نا مناسب نہیں کیو نکہ خواتین زیادہ بہتر طور پر جانتی ہیں لیکن اس کی کچھ علامات ہیں جیسے کہ سفید رنگ کا پانی آ نا ۔چڑ چڑا پن ۔ چھوٹی چھوتی باتوں پر غصہ آ نا۔ بعض بعض پیشاب آ نا۔ غذا کا ہضم ہو نا۔ اگر آپ کو پتہ نہ چلا کہ کس وقت پانی نکلا تو یہ پانی آپ کے کپڑوں کے سفید رنگ کے سفید رنگ کے نشان چھوڑے گا۔ جس سے آپ کو پتہ چل جائے گا کہ آپ لیکو ریا کا شکار ہو چکی ہیں۔ عام طور پر خواتین گھروں میں اس کا علا ج مختلف طریقوں سے کرتی ہیں یا پھر گھر کی بڑی بوڑھیاں کچھ نہ کچھ علاج بتاتی رہتی ہیں لیکن آج ہم آپ کو بتا رہے ہیں ایک آزمودہ اور بہترین علاج اور ساتھ ساتھ آپ کی طاقت میں بھی اضافہ کر ے گااور آپ کی صحت کو بھی بہتر بنا ئے گا۔پہلا طریقہ جو ہے وہ یہ ہے کہ گو ند کتیرا۔ پنسانی سے عام مل جائے گا۔ مسری ، یہ بھی عام مل جائے گی۔ اگر نہ ملے تو چینی سے کام چلا لیں۔

اس کے بنانے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے۔ گوند کتیرا اور مسر ی ہم وزن لے کر گرینڈر میں پیس لیں اور چھوٹے برتن میں رکھ لیں اور رات کےو قت ایک گلاس دودھ میں اس کا مکچر ڈال کر رکھ دیں اور صبح نہار منہ اس کو استعمال کر یں۔ انشاء اللہ اس سے ایک ہفتے میں آپ کو بہت فرق محسوس ہو گا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.