سو سال تک پچاس بیماریوں سے نجات دلانے والا تین چیزوں کا نسخہ۔

صرف تین چیزوں کا نسخہ ہےا ور م رتے دم تک آپ کو جسمانی کمزوری نہیں ہو گی بڑھا پا آپ کے نزدیک بھی نہیں آ ئے گا۔

صرف تین چیزوں کا آسان سا نسخہ ہے اور م ر تے دم تک آپ کے جسم میں خ و ن کی کمی ہڈیوں میں کیلشیم کی کمی اور نظر کی کمزوری نہیں ہو گی چاہے آپ کی عمر ساٹھ برس ہی کیوں نہ ہو جا ئے لیکن آپ کےجسم میں اور آپ کی ہڈیوں میں کمزوری اور بڑھا پا نہیں آئے گا جوڑوں کا درد اور ہڈیوں کا درد تو آپ کے پاس بھی نہیں آ ئے گا۔ آپ کو کبھی تھکاوٹ اور سستی محسوس نہیں ہو گی نیند آپ کو بھرپور آ ئے گی آپ کے جسم میں اتنا تازہ اور صحت مند خ و ن بنے گا کہ انشاء اللہ آپ دوسروں کو اپنا خ و ن دیں گے

اب یہ تین چیزوں کا نسخہ کیسے بنے گا جو کہ آپ کے جسم میں ایک جادوئی کام کر ے گا میں اب آپ کو بتاتی ہوں آپ یہ کر یں کہ سب سے پہلے چار سے پانچ عدد بادام کی گرئیاں لے لیں بادام دماغ اور نظر کی کمزوری کو دور کر تے ہیں اعصاب کو طاقت دیتے ہیں پھر آپ ایک چمچ خشخاش لیں خشخاش کو دھو کر استعمال کر یں اس کے استعمال سے ہڈیوں میں کیلشیم کی کمی نہیں ہو تی پر سکون نیند بھی آ تی ہے جوڑوں کا درد بھی نہیں ہو تا ہے تیسرا اجزاء جو ہے وہ ہے کھجور دو عدد فریش کھجوریں لے لیں اس سے آپ کے جسم میں نیا اور تازہ خ و ن تیزی سے بنے گا ۔ جسمانی کمزوری کا خاتمہ ہو گا پھر آپ ان تینوں اجزاء کو آدھی پیالی پانی میں رات بھر کے لیے بھگو کر رکھ دیں پیالی کو ڈھانپ کر رکھ دیں۔ مکس کر یں اور اس کو ڈھانپ کر آپ کسی جگہ پر رکھ دیں۔ اگلی صبح جب آپ دیکھیں گے تو پانی کا کلر تبدیل ہو چکا ہو گا اب آپ کھجور کی گٹھلیاں نکال دیں

اور بادام کے چھلکے بھی اُتار دیں اور جب آپ یہ دونوں کام کر لیں تو ان تینوں اجزاء کو بھگو ئے ہوئے پانی سمیت آپ بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کر لیں۔ یہ ایک فائن پیسٹ بن جا ئے گا۔ باداموں کے چھلکے بھی اُتارنے ہیں کھجوروں کی گٹھلیاں بھی نکالنی ہیں اس کے بعد آپ نے ان کو بلینڈ کر نا ہے۔ بلینڈ ہونے کے بعد پیسٹ بن جا ئے گا۔ اب اس پیسٹ کو استعمال کر نا ہے۔ اس میں ایک گلاس دودھ ڈالیں ۔ ایک بڑا پیالہ لےلیں اور اس میں دودھ ڈالیں اور چمچ کی مدد سےا چھے سے مکس کر لیں اب اس کو ایک ابال آ نے تک پکا لیں زیادہ آپ نےا س کو نہیں پکا نا ۔ صرف ایک اُبال آ نے تک پکا نا ہے۔ اُبال آ جا نے کے بعد چولہا بند کر دیں اور اس کو آمیزے کو ٹھنڈا کر کے پی لیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *