جبرائیل ؑ کا نبی کریم کو بتا یا ہوا ایسا نسخہ۔ جسم کے کسی بھی حصہ میں درد ہو تو فوری ختم۔

آج جو نسخہ حضرت جبرائیل ؑ کا نبی کریم ﷺ کو بتا یا ہوا ا یسا نسخہ ہے

کہ جسم کے کسی بھی حصہ میں درد ہو تو فوری ختم ہو جا تا ہے اور آج تک ایسا نسخہ شاید ہی آپ نے سنا ہو۔ یہ نسخہ دنیاوی نہیں بلکہ سماجی ہے جس کی حضرت جبر ائیل ؑ کو اللہ رب العزت نے اجازت دی تھی کہ وہ نبی کریم ﷺ کو یہ نسخہ بتائیں اور اس بات سے بھی ثابت ہو تا ہے کہ یہ نسخہ یہ دوا نا فع ہے ہر قسم کے دردوں کے دردِ پشت ، درد پا دردمعدہ ، دردِ کمر دردِ سر ، دردِ دل، شکیکہ ، ناک اور کان کے درد کے لیے مفید ہے۔ منہ سے بو کا آ نا اور بو ئے بغل کو دور کر تا ہے بغلوں کے جس کے بو آ تی ہے اس کی بو کو بھی یہ نسخہ دور کر تا ہے مثانہ کی پتھری کو توڑتا ہے۔

اور دانتوں کے درد کو تمام اعضاء کی سستی کو ختم کر تا ہے اگر ایک سال میں صرف ایک ہفتہ جو شخص یہ معجون کھائے تو اس آدمی کو کسی طبیب کی ھاجت نہ ہو اور وہ آدمی کسی بھی قسم کے درد میں مبتلا نہ ہو اور جس کی چار بیویاں ہوں وہ شخص بھی خوشحال ازدواجی زندگی گزارے گا انسان کو بیماری کا لاحق ہو نا اور اللہ نے ہر بیماری کا علاج بھی نازل فر ما یا جیسا کہ ارشادِ نبوی ﷺ ہے کہ اللہ رب العزت نے ہر بیماری کی دوا نازل کی ہے اب یہ الگ بات ہے کہ کسی نے وہ دوا معلوم کر لی اور کسی نے نہ جانی بیماریوں کے علاج کے لیے معروف طریقے ہیں جیسے روحانی علاج دوا اور غذا کے ساتھ علاج اور ہجامہ سے علاج اور یہ وہ علاج ہے۔

جن طریقوں سے علاج کر نا سنت سے ثابت ہے یعنی روحانی علاج سے بھی ثابت ہے اور دوا کے ذریعے بھی اور غذا کے ذریعے بھی ۔ اور ہجامہ کے ذریعے بھی روحانی اور جسمانی بیماریوں سے نجات کے لیے ایمان اور علاج کے درمیان ایک مضبوط تعلق ہے اگر ایمان کی کیفیت میں پختگی ہو تو بیماری سے شفاء اسی قدر تیزی سے ہو گی احادیث میں کتاب طب کے نام سے ابواب بھی قائم کیے اور بعض نے طب پر مستقل کتب بھی تسلیم کیے تو اپنی بات کو مختصر کر تے ہوئےبڑھتے ہیں اپنے اصل ٹوپک کی طرف۔ لیکن ٹوپک کی طرف بڑھنے سے پہلے آپ سے ایک مختصرسی گزارش ہے کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ ان باتوں سے آپ کو بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو سکے۔ طب یہ پیغمبروں کی معراج ہے آج جو آپ کے ساتھ نسخہ شئیر کرنے جا رہے ہیں یہ آپ نے نہ پہلے سنا ہو گا نہ جانا ہو گا اور یہ نسخہ ہر قسم کے دردوں کے لیے دردِ پشت ہو چاہے کوئی بھی درد ہو۔

کلیجن سونٹھ کباب چینی عقر قرحا اگر خام ( عود ھندی) لونگ ، نخود سیاہ ( کالے چنے بھنے ہوئے) جاوتری ، پوست خشخاش اجوائن دیسی پوست کابلی ھڑ لھسوڑہ ہر ایک دس گرام۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *