بارش کے پانی کا خاص عمل، آب حیات سے کم نہیں یہ پانی، صرف 1قطرے سے زبردست فائدہ ، مایوس افراد یہاں آجائیں

السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے، کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے

بارش کا پانی صحت کا جانی ہیپاٹائٹس ،کینسر ،دائمی نزلہ و زکام،حافظہ کی کمزوری،نظر کی کمزوری ،بے خوابی ،پیٹ اور آنتوں کے امراض ،شوگر ،بلڈ پریشر ،جلد بوڑھاپا،مردوں اور عورتوں کے پوشیدہ امراض الغرض جس نے جس مقصد اور روحانی بیماری (گناہوں سے حفاظت، نیکی کی طرف رغبت ،نظربد،جادو،جنات)یا

جسمانی بیماری کے لئے استعمال کیا اسے فائدہ ہوا اور سو فیصد ہوا طالب علموں کے لئے لاجواب ہے سبق جلد سمجھ اور یاد ہوگا فرسٹ پوزیشن ملے گی۔جب بھی بارش ہوتو بارش کا پانی برتنوں میں اکٹھا کر لیں اور اسے کسی باریک کپڑے سے چھان کر سفید پلاسٹک یا شیشے کی خشک بوتلوں میں محفوظ کر لیں اس پر درج ذیل عمل صرف ایک بار یا روزانہ کر کے دم کریں اور دن رات یہی پانی پئیں ۔ عمل: اول آخر تین بار درود شریف اور 800 بار بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر پانی پر دم کریں

۔آٹا گوندھنے والا پانی پھینکئے مت یہ آپ کے لئے آب حیات سے کم نہیں۔خواتین جب آٹا گوندھ رہی ہوتی ہیں تو آٹا گوندھتے ہوئے ساتھ کسی برتن میں پانی ہوتا ہے اس سے حسب ضرورت پانی کا چلو بھر کر آٹے میں ڈالتی ہیں اس پانی میں کچھ آٹا بھی مکس ہوجاتا ہے یہ آٹا ملا پانی پیشاب کی بیماری کا علاج ہے جن بچوں کا پیشاب رات کو بستر پر نکل جاتا ہو یا جو لوگ بار بار رات کو بستر سے پیشاب کے لئے اٹھتے ہوں ایسے لوگوں کے لئے یہ پانی آب حیات سے کم نہیں اس کو گھونٹ گھونٹ پئیں روزانہ پئیں روز تازہ پانی بنتا ہے روزانہ تازہ آٹا گوندھا جاتا ہے

اس میں سے چند گھونٹ پانی پی لیا کریں یا بچوں کو پلا دیا کریں کچھ ہی دنوں کے بعد ان کا پیشاب والا مسئلہ حل ہوجائے گا یہ بڑوں کا تجربہ ہے اور واقعی کامیاب علاج ہے۔چہرے کی بات کر یں تو بارش کا پانی ہماری جلد میں موجود کیل مہا سے پیدا کرنے والے بیکٹریا کا خاتمہ کرتا ہے اور جلد کی نمی کو برقرار رکھتا ہے جس سے چہرہ نکھر

جاتا ہے۔ لیکن خیال رکھیں کہ پہلی بارش میں نہانے سے گریز کریں، پہلی بارش فضا میں موجود زہریلی اور مضر گیسوں اور اجزاء کو ساتھ لے کر آتی ہے۔بارش سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ اس پانی کو محفوظ کرکے بعد میں بھی اس سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں مثلاً بعد میں آپ اس پانی سےگاڑی دھونے یا پھر اپنے پالتو جانور کو نہلانے کا کام لے سکتے ہیں ، اپنے پودوں کو یہ پانی ڈال سکتے ہیں

۔اس پانی میں قدرتی طور پر جھاگ بہت بنتا ہے تو اسے آپ کپڑے دھونے کے لئے بھی استعمال میں لاسکتے ہیں۔بارش کسی نعمت سے کم نہیں ہے، قدرت نے آسمان سے برسنے والے اس پانی میں بہت سارے فائدے رکھے ہیں۔اس بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ بارش کا پانی عام پانی سے مختلف ہوتا ہے،

بارش کے پانی کو سافٹ واٹر جبکہ عام پانی کو ہارڈ واٹر کہا جاتا ہے کیونکہ بارش کا پانی نمک اور دیگر معدنیات سے پاک و صاف ہوتا ہے۔اس پانی میں بھی کچھ کیمیکلز موجود ہوسکتے ہیں تاہم ان کی مقدار اور شدت عام پانی سے کم ہوتی ہے۔اگر بارش کے پانی کے فوائد پر نظر ڈالیں تو آپ کو یہ جان کہ تعجب ہوگا کہ بارش کا پانی ہمارے جسم کے لئے آئنٹی اوکسڈینٹ ہے اور اسکو نہارمنہ پینے سے پیٹ کی تیزابیت اور دیگر امراض دور ہوسکتے ہیں۔

بارش کا پانی بالوں اور جلد کے لئے بہت مفید ہے۔ آپ اپنے بالوں کو چمکدار اور صحت مند بنانے کے لئےایک بار بارش کا پانی آزمائیں یہ تمام ٹوٹکوں پر حاوی ہے۔ماہرین کے مطابق بارش میں نہانے سے ہمارے بال چمکدار اور نرم و ملائم ہوجاتے ہیں کیونکہ یہ سوفٹ واٹر ہے جو بالوں کو مضبوطی بخشتا ہے۔اللہ ہم سب کا حامی ونا صر ہو۔آمیننوٹ: آپ نے بھی سنا ھو گا کی اچھی بات دوسروں تک پہنچانا ایک صدقہ جاریا ہے ۔۔۔ اگر آپ کو یہ پوسٹ اچھی لگی ھے تو ھم آپ سے گزارش کرتے ھیں کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریںاپنے دوستوں میں اور چاہنے والوں میں۔۔۔۔

اللّہ تعالٰی ہمیں بھی پیارے نبی صلی اللّہ علیہ وسلم کی سنتوں پر عمل کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین.

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *