”صرف 3بار یہ دعا پڑھے گا اللہ اس کی یہ4بیماریاں دور کر دے گا“

السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے، کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے

جو ایمان والا تین مرتبہ فجر کی نماز کے بعد یہ تسبیح پڑھے گا انہیں ان چار بیماریوں سے نجات مل جائیگی

.چا ر بیماریوں میں پہلی بیماری پاگل پن ہے ،یہ تسبیح پڑھنے سے کسی بھی شخص کو ذہنی بیماری نہیں ہوگی. اللہ تعالی تمہیں پاگل نہیں بنائے گا. بزرگوں کے مطابق جن لوگوں کو مرگی یا بھولنے کی بیماری ہے وہ بھی شفایا ب ہوجائیگا.دوسریبیماری کوڑھ پن کی ہے .یہ تسبیح پڑھنے سے جلد سے متعلقہ کوئی بیماری نہیں ہوگی .کچھ لوگوں کو چہرے پر دانے ،پھنسی وغیرہ نکل آتے ہیں یا ان کا رنگ کالا ہوجاتا ہے یہ تسبیح ضرور پڑھیں .تیسری بیماری اندھے پن کی بیماری ہے ،اگر آپ کو کم نظر آتا ہے .تو یہ تسبیح ضرور پڑھیں . چوتھی بیماری فالج کی بیماری ہےجن افراد کے ہاتھ پاؤں اچانک کام نہیں کرتے وہ بھی یہ تسبیح ضرور

پڑھیں .آئیے اب ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ وہ تسبیح کون سی ہے(سبحان اللہ عظیم و بحمدہ ولا حول ولا قوۃ الا باللہ)یہ تسبیح ہر روز3مرتبہ نماز فجر کے بعد پڑھیں انہیں ان چار بیماریوں سے نجات مل جائیگینوٹ: آپ نے بھی سنا ھو گا کی اچھی بات دوسروں تک پہنچانا ایک صدقہ جاریا ہے ۔۔۔ اگر آپ کو یہ پوسٹ اچھی لگی ھے تو ھم آپ سے گزارش کرتے ھیں کہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریںاپنے دوستوں میں اور چاہنے والوں میں۔۔۔۔

اللّہ تعالٰی ہمیں بھی پیارے نبی صلی اللّہ علیہ وسلم کی سنتوں پر عمل کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین.

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.