ناشتہ میں دہی میں یہ 3 دانے ملا کر کھالیں

آج کل کے دور میں جسے بھی دیکھو بہت سے امراض میں مبتلا دکھائی دیتا ہے۔ اس لیے آپ کو خ ون کی کمی ، جگر اور معدے کی گرمی ، ہاتھ پاؤں کی جلن ، جسمانی اعصابی اور ہڈیوں کی کمزوری دورکرنے کا ایک لاجوا ب نسخہ بتائیں گے ۔

بس صبح ناشتہ دہی میں یہ تین دانے ملا کر کھالیں۔ آپ ایک بھر پور صحت مند زندگی بسر کریں گے ۔ اس بہترین نسخہ کو بنانے کاطریقہ یہ ہے کہ آپ ایک صاف باؤل لے لیں۔ اس میں ایک پیالی دہی ڈال لیں۔ دہی فریش ہونی چاہیے باسی نہیں ہونی چاہیے۔ دہی کیلشیم اور پروٹین سے بھرپور ہوتی ہے۔ یہ ایک بہترین اینٹی ایجنگ جزو ہے۔ یہ ہڈیاں اورمسلز مضبوط بنا کر جسم سے فاضل مادے کا اخرا ج بھی کرتی ہے۔

پھر اس میں چار سے پانچ عدد کالی کشمش ڈال دیں۔ یا درہے ! آپ نے براؤن والی کشمش نہیں لینی ہے۔ کالی کشمش لینی ہے۔ یہ آپ کو کسی بی پنسار سے آسانی سے مل جائے گی۔ یہ آپ کے خ ون کی کمی کو پورا کرے گی۔ جسمانی کمزوری کو ختم کرکے آپ کے جسم کو مضبوط بنائے گی۔ اب آپ اس میں تین دانے خشک آلو بخارے کے ڈال دیں۔ خشک آلو بخارے آپ کو کسی بھی پنسار یا حکیم سے مل جائیں گے۔

ان کی گھٹلیاں نکال کرچھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کر ان کو دہی میں شامل کردیں۔ آلو بخار ا اعصابی کمزور ی ، معدے اور جگر کی گرمی اور ہاتھ پاؤں کی جلن کو ختم کرے گا۔ صحت کےلیے بہترین چیز ہے۔ اس کے بعد تین دانے کالی مرچ کے شامل کردیں ۔ کالی مرچ ہر گھر کے کچن میں موجود ہوتی ہے۔ یہ آپ کے ہاضمہ کو بہتر بنائے گی ۔

یہ آپ کو بہت سی بیماریوں سے محفو ظ رکھے گی۔ اب ان تمام اجزاء کو گرینڈر میں ڈال کر گرینڈ کرلیں۔ ان کا پیسٹ تیار ہو جائے گا۔ یہ ہمارا بہترین نسخہ تیار ہے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ یہ ایک پیالی دہی صبح ناشتے میں کھالیں۔ اس نسخے کو ہفتے میں تین مرتبہ لازمی استعمال کریں۔ آپ ہمیشہ جسمانی اور ذہنی بیماریوں سے دور رہیں گے۔ آپ کی صحت بہت اچھی ہوجائے گی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.