””سورج نکلتے ہی فوراً ایک سورۃ پڑھیں کسی بھی مشکل کے حل یا مقصد کیلئے““

کسی بھی مشکل کے حل یا مقصد کے حصول کیلئے آج آپ کیلئے ایک خاص عمل لائیں جو آپ کے ہر مسئلے کیلئے آپ کیلئے کافی ہوگا۔ کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے جو ہمارے پانے کیلئے ہمیں بہترنہیں ہوتی ہے ۔ دوسروں کی چیز جو ہمیں پسند آجاتی ہے وہ حاصل نہیں کرسکتے حالانکہ انسانی دماغ ایسا ہمیشہ دوسروں کی چیزوں پر خوش رہتا ہے ۔ وہ دوسروں کی چیزیں پانے پر ہمیشہ اپنے آپ کو آمادہ کرتا رہتا ہے ۔ کچھ ایسی چیزیں جو کسی خاص شخص کیلئے منتخب کردی گئیں ہیں

اسے پانے کی جستجو نہ کی جائیں کچھ ایسی چیزیں بھی ہوتی ہیں جو ہر انسان کو اپنی اپنی حیثیت طبقے اور اللہ پاک کی رضامندی سے ملتی رہتی ہے اللہ تعالیٰ جب اپنے بندے کو کچھ عطاء کرتا ہے اس کے پیچھے بھی کچھ نہ کچھ مصلحت ہوتی ہے ۔ ہم کسی چیز کے پانے کی دن رات جدوجہد کرتے ہیں محنت کرتے ہیں اور اسی چیز میں کوشاں رہتے ہیں کہ وہ ہمیں مل جائے جب ہمیں وہ مل جاتی ہے اس چیز کی وقعت کم ہوجاتی اور اس کی قدر بھول جاتے ہیں کہ اس کو پانے میں کتنی محنت ومشقت کی ۔چاہے وہ پیسہ ہو چاہتے تو زندگی میں کسی خاص چیز کا حصول ہو یا کوئی بھی چیز ہو جب انسان کو وہ چیز مل جاتی تو انسان کی اس پر سے توجہ ہٹ جاتی ہے

اور انسان اگر پیسہ ہو تو بے دریغ خرچ کرنا شروع کردیتا ہے ۔ اسی طرح اگر کوئی اور چیز ہو اس پر بھی خاص توجہ نہیں دی جاتی ۔لہذا دعا بے شک تقدیر کو بدلتی ہے لیکن اس قدر دعانہ کریں کہ وہ چیز آپ کیلئے سہی نہیں اس پانے کی کوشش میں اپنا آپ خراب کرلیں اپنے مقصد سے اس قدر ہٹ جائیں کہ آپ کو دین سے بھی دوری اختیار کرنی پر جائے ۔ اگر دولت پانا چاہتیں ہیں کہ اس قدر گناہوں میں نہ پڑجائیں کہ گناہوں کے کام بھی شروع کردیں اچھی چیز سے بھی بندہ دولت پاسکتا ہے ۔ دولت پانی ہے تو محنت کریں محنت میں ہی برکت ہے ۔اللہ تعالیٰ آپ کی مدد فرمائے گا ۔کاروبار میں اللہ پاک نے برکت پیدا فرما دی ہے آپ کسی تھوڑی چیز کا کاروبار کریں اس میں محنت کریں لگن رکھیں اللہ تعالیٰ کی ذات اس میں برکت پیدا فرما دے گا۔ ہم بہت سی چیزیں ایسی ہیں کہ جس کے مقصد کا حصول چاہتے ہیں

اس میں اللہ پاک کا ذکر بھی قابل خیر ہوتا ہے ۔ آج جو وظیفہ آپ کیلئے لائے ہیں وہ بہت ہی خاص وظیفہ ہے ان کیلئے جوکسی خاص مقصد کے حصول کیلئے کسی بہت بڑی مشکل میں گرفتار ہوچکے ہیں۔ دعائیں مانگ مانگ کر تھک چکے ہیں آج ان کی مشکل حل کرنے کا ایک خاص وظیفہ ہے اس عمل کے کرنے کے بعد اللہ تعالیٰ کی خاص مدد حاصل ہوجائیگی ۔ جو شخص روزانہ طلوع آفتاب کے وقت سورۃ الکافرون پوری سورت کو دس بار پڑھ کرکسی بھی مقصد کے حصول کیلئے دعا مانگنی ہے اللہ تعالیٰ اس بندے کی وہ مشکل مقصد پورا فرمادے گا اگر پیر کے دن جیسے ہی سورج بلند ہو آپ نے سورۃ الکافرون کو تینتس بار پڑھنا ہے پھر دعا مانگنی ہے انشاء اللہ آپ کا وہ مقصد پورا ہوجائیگا یہ عمل اس وقت تک کرنا ہے جب تک آپ کا مقصد پورا نہیں ہوجاتا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.