”خدا کے لیے ماہ ِ رمضان ختم ہونے سے پہلے یہ کلمات صرف ایک بار پڑھ کر آزما لے ۔“

سب احباب جانتے ہیں کہ ماہِ رمضان گزر رہا ہے ماہِ رمضان ختم ہو رہا ہے ماہِ رمضان ہم سے الوداع ہو رہا ہے بس کچھ ہی روزے باقی ہیں کچھ ہی گھڑیاں باقی ہیں کچھ ہی لمحات باقی ہیں تو میرے جتنے بھی بھائی میری بہنیں میرے دوست آج بہت زیادہ پریشان ہیں اپنی زندگی کو لے کر اپنے مستقبل کو لے کر اپنے کاموں کو لے کر اپنے مقصد کو لے کر جس طرح کا بھی کام ہو کوئی بھی حاجت ہو کوئی بھی مشکل سے مشکل کام ہو جو پورا نہ ہو رہا ہو اور ایسا لگ رہا ہو کہ اب یہ کام ممکن ہی نہیں رہے گا اب یہ کام میرا پورا نہیں ہو گا۔

یعنی کہ آپ مکمل طور پر مایوس ہو چکے ہوں اور آپ کا کوئی بھی کام پورا نہ ہو رہا ہو تو آج آپ کا بھائی آپ کے لیے ایک بہت ہی زیادہ خاص عمل لے کر حاضر ہوا ہے میری آپ لوگوں سے بس اتنی سی گزارش ہے کہ ماہِ رمضان ختم ہونے سے پہلے پہلے آپ نے اس عمل کو خود بھی کر لینا ہے اور اپنے تمام دوسرے کو بھی بتا نا ہے ان کے ساتھ بھی شئیر کر نا ہے آپ سب کو پتہ ہے کہ آج ہر کوئی پریشان نظر آ تا ہے کچھ لوگ ایسے ہو تے ہیں جو ملازمت کی وجہ سے نوکری نہ ملنے کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہیں۔

کچھ گھر ایسے ہیں کہ جہاں سے بیماریاں ختم نہیں ہو رہیں اور گھر میں تندرستی نہیں آ رہی صحت نہیں آ رہی کچھ میرے بہن بھائی ایسے ہیں جو قرض کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہیں قرض کے بوجھ تلے دبے ہو ئے ہیں۔ قرض سے نجات حاصل نہیں ہو رہی کچھ ایسے بہن بھائی ہیں کہ شادی نکاح کے لیے پریشان ہیں یعنی دنیا میں کوئی بھی آپ لوگ اپنے رشتہ داروں جہاں کہیں بھی دیکھ لیں آپ کو کوئی نہ کوئی پر یشان ضرور نظر آ ئے گا تو آج میں اسی پریشانی کوختم کرنے کے لیے اللہ پاک کے فضل سے ایک ایسا عمل آپ کو بتانے جا رہا ہوں ایسے کلمات بتانے جا رہا ہوں۔

کہ جن کو آپ لوگ رمضان کا مہینہ ختم ہونے سے پہلے پہلے صرف ایک مر تبہ پڑھ لیں گے پورے بھروسے کے ساتھ تو پھر آپ دیکھیں گے کہ میرے اللہ کی مدد آ جا ئے گی میرے پروردگار آپ کے ہر مشکل کام کو آسانی میں بدل دے گا ہر سخت سے سخت پریشانی ہر مشکل سے مشکل کام اور ہر ایسی حاجت جو آج تک پوری نہیں ہو رہی تھی انشاء اللہ وہ بھی اس عمل سے پوری ہو جا ئے گی ماہِ رمضان کے یہ آخری لمحات ہیں ۔ اللہ پاک سے دعا ہے اللہ ہمیں اس ماہ سے فائدہ اُٹھانے کی توفیق عطا فر ما ئے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.