”ایک ایسا وظیفہ جس کو اگر پانی میں دم کرکے پی لیں“

آج ایسا وظیفہ جس کو اگر پانی پر دم کرکے پی لیں تو انشاء اللہ قیامت تک کوئی بھی تعویز کسی بھی قسم آپ پر اثر نہیں کرے گا ۔ آج ہم آپ کیلئے ایسا مجرب وظیفہ لیکر حاضر ہوئے ہیں۔ جس سے آپ پر کیا ہوا جادو ٹونہ کسی رشتہ دار نے کسی عزیز نے کسی نے بھی کیا ہو تو اس کا اثر زائل ہوجائیگا ۔ جیسا کہ آپ سب لوگ جانتے ہیں کہ آجکل کے دور میں جادو ٹونہ عام ہوگیا ۔ اپنے عزیز ہی ہوتے ہیں جو حرکت کرتے ہیں جیسا کہ اگر کسی کے بیٹے ہوں تو دوسرے رشتہ داروں کو تکلیف ہوتے ہیں کہ اس کے بیٹے جوان ہیں اس کے بیٹوں کو اچھی ملازمت مل گئی ہے اس کی بچیاں جن کے اچھے رشتے ہوگئے ہیں اچھے رشتے آنے لگے ہیں یا کاروبار میں اضافہ ہورہا ہے۔

ان کے گھر میں بہت سکون ہے اس سلسلہ گھر کے افراد ہوتے ہیں اس میں سارے ایک دوسرے سے حسد کررہے ہوتے ہیں ان تمام نقصانات سے بچنے کیلئے قرآن پاک کا آزمودہ وظیفہ لیکر حاضر ہوئے ہیں یہ دو سورتیں قرآن پاک کی ہیں یہ سورتیں اس وقت نازل ہوئیں جب یہودیوں نے آپﷺ پر جادو کرنے کی کوشش کی ان دو سورتوں کی تلاوت اور ان کا دم کرنا جادو کے اثرات دور کرنے کیلئے بہت بہترین عمل ہے ۔ یہ سورتیں قرآن پاک کی آخری دوسورتیں ہے ۔ سورۃ فلق او رسوۃ الناس اس سورتوں کے بارے میں حدیث میں ہے کہ ان سورتوں کا دم کرنا جادو کے اثرات کو زائل کرنے کا بہترین عمل ہے ۔ خود حضورکریمﷺ رات کو ان سورتوں کی تلاوت کرکے اپنے ہاتھوں پر دم کرکے پھر ان ہاتھوں کو پورے جسم پر پھیر لیتے تھے

یہ آپ ﷺ کو اس وقت وحی کے طور پر بتایا گیا تھا کہ جب یہودیوں نے آپﷺ پر جادو کیا تھا ۔ آپﷺ نے جب ان سورتوں کو پڑھا تو اللہ تعالیٰ نے ان پر جادو کے اثر کو زائل کردیا ۔ ان سورتوں کے بہت زیادہ فضائل ہیں۔ اگر آپ ان سورتوں پر عمل کریں تو آپ کے گھر میں ہر قسم کا لڑائی جھگڑا ہر قسم کا فتنہ فساد کسی قسم کی پریشانی کوئی بھی نقصان نہیں ہوگا ۔ اگر آپ ان سورتوں کو پڑھ کر پانی پر دم کرکے پی لیں۔ اللہ تعالیٰ تمام طرح کی لڑائیاں ختم فرما دیں گے ۔

اگر آپ کے گھر پر جادو ہے تو پانی پر دم کرکے آپ اس پانی کو گھر کے چاروں کے کونوں پر چھڑکیں آپ کے گھر میں موجود جادو کے اثرات انشاء اللہ ختم ہوجائیں گے ۔ آپ کی اولاد نافرمان ہے تو پانی پر دم کرکے اپنی اولاد کو پلا یا کریں آپ کی اولاد آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈ ک بن جائیگی ۔ اس عمل کو آپ ہر نماز کے بعد کرنے والے بن جائیں تو زندگی بھر آپ کے اوپر کوئی جادو نہ ہوگا ۔ کوئی چیز آپ کے اوپر اثر نہیں کرسکے گی ۔ تین مرتبہ سورۃ فلق اور سورۃ الناس پڑھ کر پانی پر دم کرکے اور چاروں کونوں پر چھڑک دینا ہے ۔اول وآخر درود شریف بھی پڑھ لیں ۔ اس عمل کو روزانہ کریں تو زیادہ بہتر ہے صبح کریں توسارہ دن ہر پریشانی جادو ٹونہ سے اللہ تعالیٰ بچائیں رکھیں گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.