”عزت حاصل کرنے کا عمل فرمان مصطفیٰ ہے مجھ پر درود پاک کی کثرت کرو بیشک یہ تمہارے لیے طہارت ہے“

ہر بندہ چاہتا ہے کہ اس کی مخلوق میں عزت ہو اس وظیفہ کے ذریعے آپ کو شہرت ملے گی آپ کی عزت کی جائے گی پانچ وقت کی نماز پابندی سے پڑھیں حقوق اللّه حقوق العباد کی پابندی کا بھی خیال رکھیں جو شخص چاہتا ہے کہ اس کو شہرت ملے جہاں بھی جائےاس کی عزت کی جائے اس سے خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے اسے چاہیے کہ ہر روز نماز فجر کے بعد ١٢۵ مرتبہ سورت فاتحہ پڑھ کر اپنے مقصد کے حصول کیلئے اللّه سے دعا کرے انشااللہ اس کی دعا قبول ہو گی اس کو شہرت مل جائے گی ہر کوئی عزت کرے گا اگر آپ چاہتے ہیں کہ کوئی خاص بندے سے عزت کروانے چاھتے ہیں تو کچھ ہی دنوں میں وہ بندہ آپ کی عزت کرنے لگ جائے گا

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.