”رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا تم میں سے جو شخص روزہ دار ہو تو اس کو چاہیے کہ وہ۔“

بے زبان کو وہ زبان دیتا ہے پڑھنے کو وہ پھر قرآن دیتا ہے بخشنے پہ آ ئے جب امت کے گ ن ا ہ وں کو تحفے میں گ ن ا ہ گاروں کو رمضان دیتا ہے روزے دار کے لیے دو خوشیاں ہیں ایک افطار کے وقت دوسری اپنے رب سے ملا قات کے وقت اور روزہ دار کے منہ کی بو اللہ عزوجل کے نزدیک مشک سے زیادہ پاکیز ہے۔ زندگی کو رمضان جیسا بنا لو تو م و ت عید جیسی ہو گی تین آدمیوں کی دعا رد نہیں کی جا تی عادل حکمران کی مظلوم کی روزہ دار کی ( حتی کہ روزہ افطار کر لے) رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا جس نے ( روزہ رکھ کر بھی ) بد زبانی اور جھوٹ نہ چھوڑا تو اللہ تعالیٰ کو اس کا کھانا پینا چھوڑ دینے کی کوئی ضرورت نہیں حضرت سلیمان بن عامرؓ‌ سے روایت ہے۔

رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا تم میں سے جو شخص روزہ دار ہو تو اس کو چاہیے کہ وہ کھجور سے افطار کر ے اگر کھجور نہ مل پا ئے تو پھرپا نی سے افطار کر لے کیونکہ پانی پاک کرنے والا ہے رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا جب رمضان کا مہینہ آ تا ہے تو جنت جکے دروازے کھول دیے جا تے ہیں اور شیا ط ی ن زنجیروں میں جکڑ دیے جا تے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا سحری کھا یا کرو کیونکہ سحری کھانے میں بر کت ہے اور یقیناً اللہ اور اس کے فرشتے سحری کھانے والوں پر درود بھیجتے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اس ماہ کی رحمتیں اور بر کتیں سہی معنوں میں لوٹنے کی توفیق عطا فر ما ئے آمین وزے کی فضیلت و اہمیت دیگر عبادات کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ اور بے حساب ہے اس طرح ہے کہ انسان کے ہر نیک کام کا بدلہ دس سے سات سو گنا تک دیا جاتا ہے جبکہ روزہ کا اجر خود اﷲتعالیٰ عطا کرے گا۔

حدیث قدسی میں ہے کہ اﷲتعالیٰ فرماتا ہے : ابن آدم کا ہر عمل اس کے لئے ہے سوائے روزے کے۔ پس یہ (روزہ) میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا اجر دوں گا۔روزہ دار کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے بے انتہا اجرو ثواب کے ساتھ ساتھ کئی خوشیاں بھی ملیں گی۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : روزہ دار کے لئے دو خوشیاں ہیں جن سے اسے فرحت ہوتی ہے : افطار کرے تو خوش ہوتا ہے اور جب اپنے رب سے ملے گا تو روزہ کے باعث خوش ہوگا۔ روزہ کی اہمیت اور فضیلت کے بارے میں چند احادیث ماہ رمضان کی اہميت:ارسول خدا صلى الله علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: اگر بنده «خدا» کو معلوم ہوتا کہ رمضان کا مہینہ کیا ہے، (اور یہ کن برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے) وه چاہتا کہ پورا سال ہی روزہ رمضان ہوتا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.