صبح ،شام کا ایک خاص وظیفہ جو یہ عمل کرلیں پیارے آقاﷺ سفارش کریں

جوشخص کسی بھی طرح کی پریشانی میں مبتلا ہیں آج ہم آپکے ایک ایسا خاص عمل لائیں ہیں جو آپ نے صبح وشام کو کرنا ہے اللہ تعالیٰ آپ کی زندگیوں کو سنوار دیگا جو لوگ قرض کیوجہ سے پریشان ہیں ان کے قرضے اتر جائیں گے ۔یہ عمل آپﷺ کا بتایا ہوا عمل ہے آپﷺ اس بندے کی اللہ پاک سے سفارش کریں گے۔

آقاﷺ کا فرمان ہے کہ جو بندہ مجھ پر ایک بار درود بھیجتا ہے اللہ پاک اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے اور دس درجات بلند فرماتا ہے ۔بعض لوگ کہتے ہیں کہ سفر کا مہینہ منہوس ہے ۔ آ ج آپکو ماہ سفر کو سفر کہنےکی چند وجوہات بتاتے ہیں۔ اہل عرب کا معمول تھا کہ وہ ماہ سفر شروع ہوتے ہی جنگ وجدل اور سفر کے ارادے سے اپنے گھروں سےنکل جاتے جس کیوجہ سے انکے گھر خالی رہ جاتے تھے اسی وجہ سے کہا جاتا ہے کہ مکان خالی ہوگیا۔سفر کہنے کی ایک وجہ یہ بھی بیان کی جاتی ہے اس مہینے میں اہل عرب قبائل کیخلاف چڑھائی کرتے اور انہیں بے سروسامان کردیتے تھے ۔اہل عرب ماہ سفر المظفرکو سفرالثانی بھی کہا کرتے تھے ۔

آپﷺ نے ارشاد فرمایا قیامت کے دن سب سے زیادہ میرے قریب وہ شخص ہوگا جو سب سے زیادہ درود شریف پڑھے گا۔آج کا جو عمل ہے وہ بھی درود پاک ہی عمل ہے توآپ نے کرنا کیا ہے حدیث ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا جو شخص دس بار صبح اور دس بار شام کو مجھ پر درود پاک پڑھتا ہے اسے قیامت کے دن میری سفارش نصیب ہوگی ۔درودپاک یہ ہے الھم صل علی محمدِِوعلیٰ اٰلِ محمد۔آج کا جو خاص عمل ہے وہ اسی حدیث کے حوالے سے ہے آپ نے صبح وشام پچا س پچاس بار یہ درود پاک پڑھنا ہے ۔خوشخبری ہے ان کیلئے جو کثرت سے درود پڑھتے ہیں ان کیلئے بہت زیادہ آسانی رہیگی پھر آپ دیکھیں گے لگاتار اس وظیفہ کو آپنا لیں گے تو اللہ تعالیٰ کی مدد ہر کام میں شامل حال ہوجائیگا۔رزق چاہتے ہیں تو رزق ملے گا جو کچھ دل میں خواہش اللہ تعالیٰ تمام حاجتیں پوری کرے گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.